Deutsche / Roman Urdu / کالم ایڈئٹر / چنگاری فورم / آئی ایم ٹی نیوز / کتابیں / مارکسی تعلیم / ادبی سنگت / عورتیں/ نوجوان / مزدور تحریک / انٹرنیشنل / لاطینی امریکہ / مشرق وسطی / یورپ / ایشیا / پاکستان /
پاکستان کے بکھرتے خونی لتھڑے
پاک فوج کی طرف سے حالیہ ضرب عضب کی کامیابی اور فتح کے لیے کی گئی پریس کانفرنس کی بازگشت ابھی تھمی بھی نہیں تھی کہ پاکستان ایک بار پھر خون میں ڈوب گیا ۔ جو حکمرانوں ، فوجی جرنیلوں اور ریاست کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
ٹرمپ کا انتشار
اب امریکی ریاست اور اس کے سنجیدہ حکمرانوں کے پاس صرف ایک ہی راستہ ہے کہ وہ ٹرمپ کو روکیں یا اسے راستے سے ہٹا دیں یا پھر اپنی بربادی کا تماشا خود دیکھیں
پیش لفظ .کتاب ،، جلتا گوبل
انسانی کرہ ارض کو عالمی حکمرانوں نے دوسری عالمی جنگ کے بعد آج کسی تیسری عالمی جنگ کی عدم موجودگی میں نام نہاد امن اور جمہوریت کے نام پرسب سے زیادہ لوگوں کا قتل عام ، قحط ، سب سے بڑی ہجرتیں ، ملکوں اور خطے کی تباہی اور خون میں ڈبو دیا ہے
علم و ادب پر رجعت کی یلغار
اور ایسا لگتا ہے کہ اللہ کو مانے سے قتل کا لائسنس مل جاتا ہے اور مسلمان ہونے سے دوسروں کو کافر اور اقلیت کہنے کا حق مل جاتا ہے جو جہالت اور غیر انسانی سوچ کا اعکاس ہے
جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی پچاس سالہ جدوجہد کے اسباق
طلبہ تنظیم سے بڑھ کر یہ نوجوانوں کی ایک سیاسی درسگاہ اور تجربہ گاہ رہی ہے۔ کسی عوامی جماعت کی سر پرستی کے بغیر ہی یہ تنظیم نصف صدی تک پھیلے ہوئے طویل عرصے پر محیط عروج و زوال کی ایک دلچسپ اور سبق آموز داستان اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے
پیش لفظ ۔ کس کا پاکستان
انیس سو سنتالیس میں جن آنکھوں نے آزادی ، امن اور خوشحالی کا خواب دیکھا تھا آج پتھرا چکی ہیں یا پھر خون کے آنسو رو ر رہی ہیں ۔ پاک سر زمین کے لیے جدوجہد کرنے والے آج اپنی جدوجہد سے شرمندہ ہیں
ٹرمپ کی جیت۔ معجزات کے دور کا آغاز
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ایک طرف بڑا بدمعاش (ٹرمپ)اور دوسری طرف چھوٹی بدمعاش( ہلیری) تھی ۔ عوام ہر بار چھوٹے بدمعاش کو ووٹ دیکر دیکھ چکے تھے اس لیے انہوں نے اس بار روٹین ازم کے خلاف ووٹ دیا
پی ٹی آئی ۔ ریاستی اداروں کی بے اعتباری پر اعتبار
موجودہ نطام میں اور اسکی عدالتوں میں فیصلے انصاف کے مطابق نہیں بلکہ ضرورت کے مطابق ہوتے ہیں ۔ یہ وہی عدالتیں ہیں جنہوں نے منتخب وزیر اعظم کو پھانسی دی اور ہر فوجی آمریت اور عوام پر ہر بربریت کو عین قانون اور عین آئین قرار دیا
شام، عراق اور سامراجی منافقت
سفارتکاری کے دو مقاصد ہیں: ایک یہ کہ جنگ کے اصل محرکات اور عزائم کی اپنی عوام سے پردہ پوشی کی جائے اور دوسرا جنگ کی تمام ہولناکی اور جرائم کا ملبہ دوسروں پر ڈال دیا جائے۔
یورپی اتحاد کو خطرہ http://www.classic.chingaree.com/products/1456239514_EU01.jpg
محنت کش عوام کی خوشحالی ہی یورپ کے اتحاد اور استحکام کی ضمانت ہے جو سرمایہ داری کے تحت اب ممکن نہیں ہے۔ یورپ کے اتحاد اور استحکام کو منڈی کے نظام سے خطرہ ہے مہاجرین سے نہیں
مزید آرٹیکل

یورپ

بحرانوں کا شکار فرانس
فرانسیسی سماج ایک بند گلی میں کھڑا ہے۔ اب یہ سیاسی بحران کے دھماکے میں تبدیل ہو چکا ہے
عالمی سرمایہ داروں کی اطالوی بینکاری بحران اور آئینی ریفرنڈم کے لئے تیاری
اطالوی بینکاری کا بحران صرف سٹے بازی اور رئیل اسٹیٹ کے بلبلے سے نہیں پیدا ہوا جیسا دوسرے ممالک میں ہوا ہے۔ 200 سے 300 بلین کے ان قرضوں
اسپین: سوشلسٹ پارٹی کا بحران۔۔ دائیں بازو کی حکومت کیلئے راہ ہموار
دائیں بازو کی پاپولر پارٹی کی حکومت، خوفناک کٹوتیوں کی پالیسی لاگو کرنے کے باوجود اپنے تمام خسارے کو کم کرنے کے وعدوں میں سے کوئی ایک بھی پورا نہ کر سکی
« برطانیہ بحران کی لپیٹ میں
برطانیہ ایک بحران کی لپیٹ میں آچکا ہوا ہے۔ اس وقت یہاں سیاسی بحران پیدا ہو چکاہے جوآگے چل کر ایک آئینی بحران کو جنم دے گا
« برطانیہ کا طوفان انگیز ریفرنڈم
برطانوی عوام نے ایک تاریخ ساز فیصلہ دیا۔ چالیس سالوں تک یورپی یونین کا حصہ رہنے کے بعد اب اس سے الگ ہونے کا فیصلہ سنا دیا
« ڈنمارک: ایک پاکستانی محنت کش کے حالات زندگی
ڈنمارک کی سیاست میں موجود ہر قسم کی نحوست کا الزام تارکین وطن، پناہ گزینوں اور تارکین وطن محنت کشوں پہ دھرا جاتا ہے
« بیلجیم: اچانک ہونے والی ہڑتالوں نے حکومت کو ہلا کے رکھ دیا
جدید دور کے محنت کش کے لیے ذہنی بیماریاں ایسے ہی ہیں جیسے انیسویں صدی کے محنت کش کے لیے سانس کی بیماریاں ہوا کرتی تھیں
« برطانیہ: کوربن کے خلاف دائیں بازو کے حملے ناکام، مقبولیت میں اضافہ
تازہ ترین سروے کے مطابق جیرمی کوربن اب لیبر پارٹی میں انتخابات کے وقت سے زیادہ مقبول ہے
« پیرس ۔ بلیک فرائیڈے
عام مسلمانوں میں اس اسلام کے نام پر دہشت گردی سے خوف بڑھ رہا ہے ۔ یقیناًپیرس حملے کے بعد یورپ ماضی والا یورپ نہیں رہے گا
« یورپ میں مہاجرین کو خوش آمدید
داعش کا ابھار براہ راست عراق پر سامراجی حملے کا نتیجہ ہے۔ افغانستان میں جاری خانہ جنگی کی وجہ بھی رجعتی مجاہدین کی امریکی اور سعودی حمایت اور کمک ہے
« یونان کی کسوٹی
پارٹی کے بائیں بازو کا دھڑا بینکوں کی نیشنلائزیشن، سرمائے کی حرکت پر ریاستی کنٹرول اور مجوزہ مالیاتی نظام کے لئے مرکزی بینک قائم کرنے کا مطالبہ بھی کر رہا ہے۔
« یورپی یونین کا مستقبل؟
یورپی پارلیمنٹ کے حالیہ انتخابات نے پورے براعظم کے سیاسی منظرنامے کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا ہے
« یورو کا بحران اور بائیں بازو کا تذبذب
آئی ایم ایف کی شرائط نہ ماننے کی صورت میں یونان کو الگ کر کے اس کے حال پہ چھوڑ دیا جائے گا

مزید پڑھیں

مطبوعات