Deutsche / Roman Urdu / کالم ایڈئٹر / چنگاری فورم / آئی ایم ٹی نیوز / کتابیں / مارکسی تعلیم / ادبی سنگت / عورتیں/ نوجوان / مزدور تحریک / انٹرنیشنل / لاطینی امریکہ / مشرق وسطی / یورپ / ایشیا / پاکستان /
پاکستان کے بکھرتے خونی لتھڑے
پاک فوج کی طرف سے حالیہ ضرب عضب کی کامیابی اور فتح کے لیے کی گئی پریس کانفرنس کی بازگشت ابھی تھمی بھی نہیں تھی کہ پاکستان ایک بار پھر خون میں ڈوب گیا ۔ جو حکمرانوں ، فوجی جرنیلوں اور ریاست کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
ٹرمپ کا انتشار
اب امریکی ریاست اور اس کے سنجیدہ حکمرانوں کے پاس صرف ایک ہی راستہ ہے کہ وہ ٹرمپ کو روکیں یا اسے راستے سے ہٹا دیں یا پھر اپنی بربادی کا تماشا خود دیکھیں
پیش لفظ .کتاب ،، جلتا گوبل
انسانی کرہ ارض کو عالمی حکمرانوں نے دوسری عالمی جنگ کے بعد آج کسی تیسری عالمی جنگ کی عدم موجودگی میں نام نہاد امن اور جمہوریت کے نام پرسب سے زیادہ لوگوں کا قتل عام ، قحط ، سب سے بڑی ہجرتیں ، ملکوں اور خطے کی تباہی اور خون میں ڈبو دیا ہے
علم و ادب پر رجعت کی یلغار
اور ایسا لگتا ہے کہ اللہ کو مانے سے قتل کا لائسنس مل جاتا ہے اور مسلمان ہونے سے دوسروں کو کافر اور اقلیت کہنے کا حق مل جاتا ہے جو جہالت اور غیر انسانی سوچ کا اعکاس ہے
جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی پچاس سالہ جدوجہد کے اسباق
طلبہ تنظیم سے بڑھ کر یہ نوجوانوں کی ایک سیاسی درسگاہ اور تجربہ گاہ رہی ہے۔ کسی عوامی جماعت کی سر پرستی کے بغیر ہی یہ تنظیم نصف صدی تک پھیلے ہوئے طویل عرصے پر محیط عروج و زوال کی ایک دلچسپ اور سبق آموز داستان اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے
پیش لفظ ۔ کس کا پاکستان
انیس سو سنتالیس میں جن آنکھوں نے آزادی ، امن اور خوشحالی کا خواب دیکھا تھا آج پتھرا چکی ہیں یا پھر خون کے آنسو رو ر رہی ہیں ۔ پاک سر زمین کے لیے جدوجہد کرنے والے آج اپنی جدوجہد سے شرمندہ ہیں
ٹرمپ کی جیت۔ معجزات کے دور کا آغاز
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ایک طرف بڑا بدمعاش (ٹرمپ)اور دوسری طرف چھوٹی بدمعاش( ہلیری) تھی ۔ عوام ہر بار چھوٹے بدمعاش کو ووٹ دیکر دیکھ چکے تھے اس لیے انہوں نے اس بار روٹین ازم کے خلاف ووٹ دیا
پی ٹی آئی ۔ ریاستی اداروں کی بے اعتباری پر اعتبار
موجودہ نطام میں اور اسکی عدالتوں میں فیصلے انصاف کے مطابق نہیں بلکہ ضرورت کے مطابق ہوتے ہیں ۔ یہ وہی عدالتیں ہیں جنہوں نے منتخب وزیر اعظم کو پھانسی دی اور ہر فوجی آمریت اور عوام پر ہر بربریت کو عین قانون اور عین آئین قرار دیا
شام، عراق اور سامراجی منافقت
سفارتکاری کے دو مقاصد ہیں: ایک یہ کہ جنگ کے اصل محرکات اور عزائم کی اپنی عوام سے پردہ پوشی کی جائے اور دوسرا جنگ کی تمام ہولناکی اور جرائم کا ملبہ دوسروں پر ڈال دیا جائے۔
یورپی اتحاد کو خطرہ http://www.classic.chingaree.com/products/1456239514_EU01.jpg
محنت کش عوام کی خوشحالی ہی یورپ کے اتحاد اور استحکام کی ضمانت ہے جو سرمایہ داری کے تحت اب ممکن نہیں ہے۔ یورپ کے اتحاد اور استحکام کو منڈی کے نظام سے خطرہ ہے مہاجرین سے نہیں
مزید آرٹیکل

آئی ایم ٹی نیوز

لاہور: آئی ایم ٹی پاکستان (لال سلام )کی پہلی شاندار کانگریس

مورخہ 3-4 دسمبر بروز ہفتہ و اتوار لاہور میں 'لال سلام‘ کی پہلی کانگریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کشمیر سے لے کر کراچی تک اور پشاور سے لے کر کوئٹہ تک ملک کے طول و عرض سے آئے ہوئے مارکس وادیوں نے انقلابی جو ش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ اسی سال کے

آئی ایم ٹی پاکستان سیکشن میں حالیہ پھوٹ کے اسباب و اسباق
آئی ایم ٹی پاکستان سیکشن میں ہونے والی حالیہ پھوٹ پر شائع کی گئی دستاویز قارئین کی آسانی کے لئے ویب سائٹ پر بھی مہیا کی جا رہی ہے
لاہور:یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں ایلن ووڈز کا ’’فلسفہ اور جدید سائنس‘‘ پر لیکچر
آئن سٹائن نے وضاحت کی تھی کہ مادہ اور انرجی درحقیقت ایک ہی ہیں۔تمام طلبا نے اپنی نجی عقائد کے باوجود ایلن کی گفتگو کو سراہا
« لاہور: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد
سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مبنی تھا ۔پہلے سیشن کا عنوان ’’بالشوازم: راہِ انقلاب‘‘تھا۔سیشن کوچیئر فرحان گوہر نے کیا
« عالمی مارکسی رجحان کی یونٹی کانفرنس : دوسرا دن
یونٹی کانفرنس کے دوسرے دن کی شروعات انقلابی شاعری اور گیتوں سے ہوئی۔ پہلے دن کے جوش و جذبے کی جھلک آج بھی دکھائی دے رہی تھی
« عالمی مارکسی رجحان کی یونٹی کانفرنس : پہلا دن
یہ کانفرنس پاکستان میں مارکسی انٹرنیشنلزم کی نئی شروعات میں سنگِ میل کا درجہ رکھتی ہے۔
« فیصل آباد: پاکستان کی معاشی و سیاسی صورتحال پر سیمینار کا انعقاد
آج سیاست سرمائے کے ہاتھوں یرغمال ہے اور حاوی سیاست کے افق پر حکمران طبقے کے مختلف دھڑے سیاسی پارٹیوں کے ناموں سے براجمان ہیں
« پی آئی اے کی نجکاری نا منظور، کوٹ ادو میں احتجاجی مظاہرہ
قومی اداروں کی نجکاری کی بجائے ان اداروں کو مزدوروں کی جمہوری تحویل میں دیاجائے۔
« موہنجو دڑو: تین روزہ نیشنل مارکسی یوتھ اسکول 2014ء
ملک کے طول و عرض سے 21 خواتین سمیت 223 کامریڈز کی شرکت نے اسکول کی کامیابی کو یقینی بنایا۔ اسکول مجموعی طور پر پانچ سیشنز پر مشتمل تھا
« کوبانی کی صورتحال پر عالمی مارکسی رجحان کا اعلامیہ
داعش کے جنگجو ترکی اور شام کی سرحد پر محصور قصبے کوبانی کے قریب ہو تے جارہے ہیں۔ ہزاروں خوفزدہ کُرد کمک اور رسد لانے کے لیے ترکی چلے گئے ہیں
« عالمی مارکسی رحجان کے پاکستانی سیکشن کی 33 ویں کانگریس
اس سال کا حملہ زیادہ واضح انداز میں کیا گیا۔ کانگریس شروع ہونے سے صرف چار دن پہلے5مارچ کومنگل کے دن، ہا ل انتظامیہ نے چھ ماہ پہلے کروائی گئی ہال کی بکنگ منسوخ کر دی

مزید پڑھیں

مطبوعات