Deutsche / Roman Urdu / کالم ایڈئٹر / چنگاری فورم / آئی ایم ٹی نیوز / کتابیں / مارکسی تعلیم / ادبی سنگت / عورتیں/ نوجوان / مزدور تحریک / انٹرنیشنل / لاطینی امریکہ / مشرق وسطی / یورپ / ایشیا / پاکستان /
پاکستان کے بکھرتے خونی لتھڑے
پاک فوج کی طرف سے حالیہ ضرب عضب کی کامیابی اور فتح کے لیے کی گئی پریس کانفرنس کی بازگشت ابھی تھمی بھی نہیں تھی کہ پاکستان ایک بار پھر خون میں ڈوب گیا ۔ جو حکمرانوں ، فوجی جرنیلوں اور ریاست کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
ٹرمپ کا انتشار
اب امریکی ریاست اور اس کے سنجیدہ حکمرانوں کے پاس صرف ایک ہی راستہ ہے کہ وہ ٹرمپ کو روکیں یا اسے راستے سے ہٹا دیں یا پھر اپنی بربادی کا تماشا خود دیکھیں
پیش لفظ .کتاب ،، جلتا گوبل
انسانی کرہ ارض کو عالمی حکمرانوں نے دوسری عالمی جنگ کے بعد آج کسی تیسری عالمی جنگ کی عدم موجودگی میں نام نہاد امن اور جمہوریت کے نام پرسب سے زیادہ لوگوں کا قتل عام ، قحط ، سب سے بڑی ہجرتیں ، ملکوں اور خطے کی تباہی اور خون میں ڈبو دیا ہے
علم و ادب پر رجعت کی یلغار
اور ایسا لگتا ہے کہ اللہ کو مانے سے قتل کا لائسنس مل جاتا ہے اور مسلمان ہونے سے دوسروں کو کافر اور اقلیت کہنے کا حق مل جاتا ہے جو جہالت اور غیر انسانی سوچ کا اعکاس ہے
جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی پچاس سالہ جدوجہد کے اسباق
طلبہ تنظیم سے بڑھ کر یہ نوجوانوں کی ایک سیاسی درسگاہ اور تجربہ گاہ رہی ہے۔ کسی عوامی جماعت کی سر پرستی کے بغیر ہی یہ تنظیم نصف صدی تک پھیلے ہوئے طویل عرصے پر محیط عروج و زوال کی ایک دلچسپ اور سبق آموز داستان اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے
پیش لفظ ۔ کس کا پاکستان
انیس سو سنتالیس میں جن آنکھوں نے آزادی ، امن اور خوشحالی کا خواب دیکھا تھا آج پتھرا چکی ہیں یا پھر خون کے آنسو رو ر رہی ہیں ۔ پاک سر زمین کے لیے جدوجہد کرنے والے آج اپنی جدوجہد سے شرمندہ ہیں
ٹرمپ کی جیت۔ معجزات کے دور کا آغاز
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ایک طرف بڑا بدمعاش (ٹرمپ)اور دوسری طرف چھوٹی بدمعاش( ہلیری) تھی ۔ عوام ہر بار چھوٹے بدمعاش کو ووٹ دیکر دیکھ چکے تھے اس لیے انہوں نے اس بار روٹین ازم کے خلاف ووٹ دیا
پی ٹی آئی ۔ ریاستی اداروں کی بے اعتباری پر اعتبار
موجودہ نطام میں اور اسکی عدالتوں میں فیصلے انصاف کے مطابق نہیں بلکہ ضرورت کے مطابق ہوتے ہیں ۔ یہ وہی عدالتیں ہیں جنہوں نے منتخب وزیر اعظم کو پھانسی دی اور ہر فوجی آمریت اور عوام پر ہر بربریت کو عین قانون اور عین آئین قرار دیا
شام، عراق اور سامراجی منافقت
سفارتکاری کے دو مقاصد ہیں: ایک یہ کہ جنگ کے اصل محرکات اور عزائم کی اپنی عوام سے پردہ پوشی کی جائے اور دوسرا جنگ کی تمام ہولناکی اور جرائم کا ملبہ دوسروں پر ڈال دیا جائے۔
یورپی اتحاد کو خطرہ http://www.classic.chingaree.com/products/1456239514_EU01.jpg
محنت کش عوام کی خوشحالی ہی یورپ کے اتحاد اور استحکام کی ضمانت ہے جو سرمایہ داری کے تحت اب ممکن نہیں ہے۔ یورپ کے اتحاد اور استحکام کو منڈی کے نظام سے خطرہ ہے مہاجرین سے نہیں
مزید آرٹیکل
« حلال شراب
محبت سب کے لیے اور نفرت کسی کے لیے نہیں ہونی چاہیے لیکن دل میں کہہ رہا تھا کہ کاش یہ پاکستان میں ہوتے تب اس کو میں بتاتا کہ شراب حلال ہے کہ حرام
« انقلابی پارٹی کی تطہیر و تعمیر
انقلابی پارٹی کی تطہیر و تعمیر.آخیری جیت ہمیشہ سچے جذبات کی نہیں بلکہ ٹھوس نظریات کی ہوتی ہے
« یورپی اتحاد کو خطرہ
محنت کش عوام کی خوشحالی ہی یورپ کے اتحاد اور استحکام کی ضمانت ہے جو سرمایہ داری کے تحت اب ممکن نہیں ہے۔ یورپ کے اتحاد اور استحکام کو منڈی کے نظام سے خطرہ ہے مہاجرین سے نہیں
« نیا سال 2016ء دنیا کو کیسے بچایا جائے
دسمبر کو فنانشل ٹائمز نے گیڈؤن راکمین کا ایک مضمون شائع کیا جس کا عنوان بہت دلچسپ تھا، ’’برباد، کچلا ہوا اور متلاطم… پوری دنیا تباہی کے دہانے پر
« ایران ،سعودی تنازعہ مشرق وسطی پر حکمرانی کی جنگ
سعودی حکمرانوں کو بخوبی علم ہے کہ شام اور عراق کے بعد اب سعودی عرب اور ترکی کی باری ہے جنکی سماجی بنیادوں میں داخلی مسائل کا بارود بھر چکا ہے جو کسی وقت بھی پھٹ کر خانہ جنگی کی صورت اختیار کر سکتا ہے
« ڈرام شٹڈ قتل ۔ محبت سے نفرت کی انتہا
قاتلوں کو سزا دیکر دوسروں لوگوں کے لیے عبرت کا نشان بیا یا جاتا ہے تاکہ معاشرے میں جرائم کی روک تھام کی جا سکے لیکن جو قتل کو جرم سمجھتے ہی نہ ہوں آپ ان کو کیا سزا دیں گئے
« پیرس ۔ بلیک فرائیڈے
عام مسلمانوں میں اس اسلام کے نام پر دہشت گردی سے خوف بڑھ رہا ہے ۔ یقیناًپیرس حملے کے بعد یورپ ماضی والا یورپ نہیں رہے گا
« یورپ میں مہاجرین ۔ تاریخ کی کٹھن اور طویل مسافتیں
ے دس ماہ میں بتیس ہزار پاکستانیوں نے ملک چھوڑ کر یورپ میں سیاسی پناہ کی درخواستیں دیں ہیں اور اس کے علاوہ ہر سال اوسطا چودہ ہزار پاکستانی ملک چھوڑ کر یورپ داخل ہوتے ہیں
« جنوبی افریقہ: فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ تحریک کی فتح
فیس کم کرو‘ تحریک نے صدر کے ساتھ بند کمرے میں ملاقات سے انکار کر دیا تھا۔ یہ تحریک کی حکومت اور مقتدر لوگوں پر عدم اعتماد کی واضح نشانی ہے۔
« پروگریسو یوتھ الائنس: پس منظر، تعارف، منشور اور دستور
ستارے میں کالے رنگ کامکا سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف بغاوت کی علامت ہے جس کے نیچے ’پروگریسو یوتھ الائنس‘ لکھا ہو گ
« شام: سامراجیوں اور جہادیوں کا کھلواڑ
عراق پر امریکی حملے کے وقت وہاں کوئی القاعدہ نہیں تھی۔ اب پورا خطہ جہادی وحشیوں کے نرغے میں ہے۔ یہ براہ راست امریکی سامراج کی مداخلت کا نتیجہ ہے
« یورپ میں مہاجرین کو خوش آمدید
داعش کا ابھار براہ راست عراق پر سامراجی حملے کا نتیجہ ہے۔ افغانستان میں جاری خانہ جنگی کی وجہ بھی رجعتی مجاہدین کی امریکی اور سعودی حمایت اور کمک ہے
« لیون ٹراٹسکی کی یاد میں
لیون ٹراٹسکی ایک عظیم انقلابی مارکسسٹ، تنظیمی رہنما، عسکری ماہر، ادیب، مقرر اور لینن کے ہمراہ انسانی تاریخ کے سب سے بڑے انقلاب یعنی 1917ء کے بالشویک انقلاب کا معمار تھا
« یورپ میں تارکین وطن کا سیلاب
ایک ماہ کے دوران یورپ میں ایک لاکھ سات ہزار پانچ سو تارکین وطن یورپ میں داخل ہوئے ہیں اور روان سال کے دوران یہ تعداد ساڑھے سات لاکھ تک پہنچ جائے گئی
« لیون ٹراٹسکی، جس نے وقت کو مات دی
انسانوں کو ختم کر دینے سے نظریات نہیں مٹ سکتے۔ تاریخ کی کسوٹی پر سچ ثابت ہونے والے نظریات ہی نسل انسان کی نجات کا ذریعہ بنتے ہیں
« انقلاب سے غداری‘‘ کا تعارف
انقلاب سے غداری‘‘ تاریخ کی اہم ترین مارکسسٹ تصانیف میں سے ایک ہے۔ لینن کی موت کے بعد روسی انقلاب پر یہ واحد سنجیدہ مارکسی تجزیہ ہے
« مشرق وسطیٰ: داعش اور اردگان کا گٹھ جوڑ بے نقاب
داعش کے خلاف جنگ میں شرکت کے بہانے اردگان نے پی کے کے کے خلاف بڑی فوجی آپریشن کاآغاز کیا ہے
« تاریخی مادیّت کیا ہے؟
کرہ ارض پر نوعِ انسانی کی موجودگی کے عرصے کا محض سووّاں حصہ (ایک فیصد) ہے۔ باقی 99 فیصد عرصے میں کسی قسم کے طبقاتی سماج کا وجود ہی نہیں تھا
« یونان کی کسوٹی
پارٹی کے بائیں بازو کا دھڑا بینکوں کی نیشنلائزیشن، سرمائے کی حرکت پر ریاستی کنٹرول اور مجوزہ مالیاتی نظام کے لئے مرکزی بینک قائم کرنے کا مطالبہ بھی کر رہا ہے۔
« بالشویزم اور قومی سوال
قومیتوں کے رضاکارانہ اتحادکے طور پراس کے نتیجے میں پارٹی اور نوخیز سوویت ریپبلک قوموں کے حقِ خود ارادیت کو تسلیم کرتی تھی جس میں علیحدگی کا حق بھی شامل تھا
Previous  <1> <2> <3> <4> <5> <6> <7> <8> <9> <10> <11> Next
Total news: 217
مطبوعات